#بندش_شدیدجادوکاتوڑ

درج ذیل آیات  اپنے ذاتی تجربات میں بہت با اثر پائی گئی ہیں الحمد للہ .

سورہ فاتحہ ایک بار
آیت الکرسی تین بار
سورہ بقرہ کی  آخری 2 آیات ایک بار
سورہ نور آیت 35 ،سات بار
سوره الفرقان آیت 23 ،11 بار
اخلاص ،فلق ،ناس ،سات بار
درود ابراہیمی ،تین بار

تہجد کے وقت اٹھ کے روزانہ 21 دن تک زیتون کے تیل اور پانی پے دم کریں .زیتون کے تیل کو کپ میں نکال کے اسمیں شہادت کی انگلی ڈال کے دم پڑھنا ہے اور آخر میں تین بار ہلکی تھوک  کے ساتھ پھونک مار دیں .
تیل اور دم کیا ہوا پانی استعمال کرتے رہیں .دم کے دوران تکلیف یا درد ہو تو گھبراننے کی ضرورت نہیں ہے .جہان جہاں درد ہو وہاں تیل لگائیں
,,,,,,,,
اصل حقیقت
سوره نور کی آیت 35 سخت قسم کی بندش کا بہت ہی مؤثر توڑ ہے .
ذکر کرنا ضروری ہے
: مشاہدہ ...

ایک بھائی کو کام  کا کافی مسلہ تھا ،اور ہردن بیروزگار رہتا تھا ،
درج بالا عمل اور دم تہجد کے وقت اٹھ کے زیتون کے تیل اور پانی پےدم کرتا رہا ،2 ہفتے بعد اس نے خواب میں ایک جادوگر کو بڑے کلہاڑے سے مارا اور بائیں کندھے کو کاٹ دیا .
اس خواب کے بعد  الحمد للہ اس کے کام کی رکاوٹ دور ہو گئی .
ہم قرآن وسنت کی روشنی کے عین مطابق علاج کرتے ہیں
السیدالحکیم عبیدالرحمن قاسمی
ماہرمعالج_جادووجنات کےتوڑکی مخفی چالوں سے واقف
ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻭﺳﻄﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﻧﺴﺒﺖ نبوی قنطارالاولیاءپاکستان

https://m.facebook.com/jadujinat03341847980/

0 comments:

Post a Comment

 
Top